ہمارے روحانی سینٹر میں اکثر ایسے افراد روحانی علاج کے لئے رابطہ کرتے ہیں جن کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ان کے جسم میں اکثر خارش ہوتی رہتی ہے۔جسم میں خارش کی وجوہات مختلف ہو سکتی ہیں۔ سردیوں میں یا زیادہ خشک ماحول میں جلد خشک ہو سکتی ہے۔کھانے، دھول، کپڑوں یا کسی دوا کی وجہ سے الرجی ہو سکتی ہے:خارش کی عام جلدی بیماریاں جیسے ایگزیما، چنبل، یا داد۔مچھر، کھٹمل، یا پسو کے کاٹنے سے خارش ہو سکتی ہے۔اندرونی بیماریاں:جگر، گردے، یا ذیابیطس کے مسائل خارش کا سبب بن سکتے ہیں۔جلد پر فنگس لگنے کی وجہ سے بھی خارش ہو سکتی ہے۔تناؤ اور بے چینی بھی خارش کا باعث بن سکتے ہیں۔آپ نے خارش سے نجات کے لئے میڈیکلی علاج بھی کروا کے دیکھ لیا،اور ہوم ریمیڈیز بھی آزمالیں لیکن اس شدید خارش سے نجات نہیں مل پائی۔تو ایسے مریضوں کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کو اس کا روحانی علاج بتایا جاتا ہے۔اور بعض اوقات کچھ مریضوں پرایسے نحس اثرات ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان پر کوئی دوائی اثر نہیں کررہی ہوتی۔تو ان کو اس کے علاج کے لئے 2روحانی نقش ان کے نام سے منسوب کرواکے دئیے جاتے ہیں۔جن میں ایک تو سورہ الشعراء کا نقش شفاء کے لئے دیا جاتا ہے جو ان میڈیکلی وجوہات کو ختم کرتا ہے۔جو شدید خارش کی وجہ بنتے ہیں۔اور دوسرانقش سورہ البقرہ کا ہوتا ہے جس کی روحانی طاقت سے تمام نحس اثرات کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔یہ دونوں نقوش جیسے ہی مریض کے جسم سے مس ہوتے ہیں تو ان کا مرض اللہ پاک کے کرم سے فوراً ختم ہوجاتا ہے۔
نقش کا ہدیہ
دونوں نقش کا ہدیہ 1400,1400ہے،لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر ربطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188