رشتوں پر جادو کا اثر ایک سنگین روحانی مسئلہ ہو سکتا ہے، جو شادی، منگنی، یا دیگر تعلقات میں دراڑیں ڈال سکتا ہے۔ اسلام میں جادو کے وجود کو تسلیم کیا گیا ہے، اور اس سے بچنے اور اسے ختم کرنے کے لیے واضح ہدایات دی گئی ہیں۔ رشتے پر جادو کے اثرات کو پہچاننے اور اس کا علاج کرنے کے لیے چند اہم نکات درج ذیل ہیں۔میاں بیوی یا منگنی شدہ جوڑے کے درمیان معمولی باتوں پر شدید جھگڑے۔
اچانک جذبات کا ختم ہو جانا اور ایک دوسرے سے نفرت محسوس کرنا۔بغیر کسی واضح وجہ کے رشتے کا ختم ہو جانا۔رشتے میں شامل افراد کو عجیب خوف یا پریشانی کا سامنا،سانپ، اندھیری جگہیں، یا خوفناک منظر خواب میں دیکھنا۔شادی یا منگنی کے فیصلے میں مسلسل رکاوٹیں پیدا ہونا۔
مسلسل ذہنی تناؤاور بے سکونی محسوس کرنا۔رشتے پر جادو کی وجوہات حسد یا بغض۔کسی کی محبت یا خوشحالی برداشت نہ کرنا۔رشتہ ختم کرنے یا شادی میں رکاوٹ ڈالنے کی خواہش۔خاندانی دشمنی یا نفرت وغیرہ۔وجہ چاہے جو بھی ہواس کے روحانی علاج کے لئے سائل کو قرآن پاک کی سورتوں سے تیار کردہ تعویذات تیار کرواکر بھیجے جائیں گے۔ایک تعویذسورہ البقرہ کا جادو کے توڑ کے لئے ہوگا اور دوسرا تعویذ سورہ الناس کا ہوگا جو سائل پر روحانیت کا حصار قائم کردے گا جسکی تاثیر سے پھر کوئی لاکھ کوشش کرلے۔دوبارہ کوئی جادویا کالاعلم وغیرہ نہیں کرواپائے گاانشاء اللہ۔
تعویذات کا ہدیہ
دونوں تعویذات کا ہدیہ1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔تعویذات منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188