بیٹی یا بیٹا نافرمان ہوجائے توو الدین کو چاہیے محبت اور نرمی کا مظاہرہ کریں سختی اور غصہ نافرمانی کو بڑھا سکتا ہے، اکثر بچے والدین کی توجہ اور محبت کی کمی کی وجہ سے نافرمان ہو جاتے ہیں۔نافرمان بیٹی یا بیٹے کے مسائل کا روحانی حل اسم اعظم کی صورت میں آپ کو بتایا جارہا ہے یا ہادی یا رحیم کا ورد کریں اور اولاد کے حق میں دعا کریں۔وظیفے سے تین دن میں نتائج ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گے لیکن اگرنتیجہ آپ کی سوچ کے مطابق نہیں نکلا۔تو پھر سمجھ جائیں کہ مسئلے کی کوئی روحانی وجہ ہے یعنی اولاد پر کسی حاسد کا کروایا گیا جادو یا نظر بد کے کوئی اثرات ہیں۔توایسی صورت میں آپ کو بچے کے نام سے منسوب کرواکر اسی اسم اعظم کا اور سورہ البقرہ کے قنش بھیجے جائیں گے۔ جن میں اسم اعظم کا نقش آپ کے بچے کی شخصیت سے ضد،چڑچڑا پن اور نافرمانی ختم کرے گا۔اور سورہ البقرہ کا نقش جادو اور نظربد وغیرہ نقوش کا ہدیہ1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188