میاں بیوی کے رشتے پر نحس اثرات (بد اثرات) ایک عام روحانی مسئلہ ہے، جو ازدواجی تعلقات میں تنازعات، دوری، اور بے سکونی کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ اثرات مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتے ہیں، جیسے نظرِ بد، حسد، جادو، یا شیطانی وسوسے۔نحس اثرات کی چند علامات آپ کے ساتھ شئیر کررہے ہیں جیسے کہ:
میاں بیوی کے درمیان معمولی باتوں پر تلخ کلامی اور مستقل تنازعات ہونا۔ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارنے میں بے دلی یا لاتعلقی۔
خوفناک خواب، سایوں کا نظر آنا، یا میاں بیوی کو جدا کرنے کے مناظر دیکھنا۔شادی کے ابتدائی دنوں کی محبت ختم ہو جانا یا نفرت محسوس ہونا۔
گھر میں عجیب کیفیت، برکت کی کمی، یا بلاوجہ پریشانی۔دونوں میاں بیوی صحت مند ہونے کے باوجود طبی مسائل کا سامنا کرنا۔کسی کی حسد یا نظربد کی وجہ سے رشتے پر منفی اثر پڑنا۔رشتے کو خراب کرنے کے لیے جادو یا بندش کا کیا جانا۔شیطان کی کوشش ہوتی ہے کہ میاں بیوی کے رشتے میں جدائی پیدا ہو اور دوسرے لوگوں کا حسد یا نفرت بھی ان کے رشتے کو متاثر کر سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن و سنت میں ان مسائل کا حل دیا ہے، اور ان پر عمل کرنے سے تعلقات میں برکت اور محبت پیدا ہو سکتی ہے۔لہٰذا اس مسئلے کے روحانی حل کے لئے قرآن کی سورتوں سے تیار کردہ دو تعویذات میاں بیوی کے نام منسوب کرواکر بھیجے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ البقرہ کا جادو،نحس اثرات،شیطانی چالوں اور نظربد کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے ہوگا۔اور دوسرا تعویذ سورہ النساء کا میاں بیوی کے دل میں پہلی سی محبت پیدا کرنے کے لئے ہوگا جس کی محبت والی تاثیر سے میاں بیوی میں بے پناہ محبت پیدا ہوجائے گی انشاء اللہ۔

تعویذات کا ہدیہ
دونوں تعویذات کا ہدیہ1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔تعویذات منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188