گردوں کے مسائل انسانی صحت پر گہرے اثرات ڈال سکتے ہیں۔ یہ مسائل مختلف وجوہات کی بنا پر پیدا ہوتے ہیں۔ آج کے موضوع میں گردوں کے عام مسائل، ان کی علامات، اسباب، اورروحانی علاج آپ کے ساتھ شئیر کررہے ہیں۔
۱)گردے کی پتھری (Kidney Stones):
پتھری معدنیات اور نمکیات کے جمع ہونے سے بنتی ہے۔
۲)گردے کا انفیکشن (Kidney Infection or Pyelonephritis):
یہ عام طور پر پیشاب کی نالی کے انفیکشن سے گردے تک پھیل سکتا ہے۔
۳)گردوں کی خرابی (Chronic Kidney Disease – CKD):
گردے وقت کے ساتھ کمزور ہو جاتے ہیں اور خون کو صاف کرنے کی صلاحیت کھو سکتے ہیں۔
۴)گردے کا فیل ہونا (Kidney Failure):
یہ سنگین حالت ہے جس میں گردے مکمل طور پر کام کرنا بند کر دیتے ہیں۔
۵)پیشاب کی نالی کے مسائل (Urinary Tract Issues):
مثانے یا پیشاب کی نالی کے انفیکشنز گردے کی صحت پر اثر ڈال سکتے ہیں۔
گردوں کے مسائل کی علامات:
کمر یا پہلو میں درد۔پیشاب کی مقدار یا رنگ میں تبدیلی۔پیشاب میں جلن یا خون آنا۔تھکن، متلی، یا الٹی۔ہاتھ یا پاؤں میں سوجن۔ہائی بلڈ پریشر۔بھوک میں کمی اور وزن کم ہونا۔گردوں کے مسائل کے اسبابپانی کم پینا۔زیادہ نمکین اور پروسیسڈ غذا کا استعمال۔انفیکشنز یا بیکٹیریل حملے۔شوگر اور بلڈ پریشر کا غیر معمولی ہونا۔موروثی مسائل یا پیدائشی نقائص۔زیادہ دوائیوں کا استعمال جو گردوں پر اثر ڈالے۔ لہٰذا اگر آپ گردوں کا کافی میڈیکلی علاج کرواکرواکر تھک چکے۔لیکن کوئی بھی دوا اثر نہیں کرپارہی تو اس کے فوری روحانی علاج کے لئے مریض کو اس کے نام سے منسوب کرواکر دو روحانی نقش بھیجے جائیں گے۔ایک نقش سورہ الشعراء کا شفاء کے لئے ہوگا۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا اس صورت میں ہوگا کہ اگرمریض پر کسی قسم کے نحس یا جادو ٹونے کے اثرات ہیں.جسکی وجہ سے کوئی دوا اثر نہیں کرپاتی۔اور مرض کو بڑھانے کا سبب بھی ہے تو اس نقش کی روحانی تاثیر سے ان کو جڑ سے ختم کیا جاسکے۔
نقوش کا ہدیہ
دونوں نقوش کا ہدیہ1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188