رشتوں کے لیے دعا اور وظیفے کا مقصد اللہ سے راہنمائی اور مدد طلب کرنا ہے تاکہ نکاح یا رشتے کے مسائل حل ہوں ۔لہٰذا اگر آپ اپنی بیٹی یا بیٹے کے رشتے کے لئے پریشان ہیں تو اسم اعظم یا لطیف،یا خبیرکوروزانہ نماز کے بعد 1400مرتبہ پڑھیں اور اچھے رشتے کے لیے دعا کریں۔انشاء اللہ 21دن کے عمل سے بہترین رشتہ نصیب ہوگا۔لیکن اگر رشتے پر کسی طرح کے بداثرات ہیں یا بندش ہے۔ تو اس کے توڑ کے لئے قرآنی سورتوں سے تیار کردہ روحانی نقش تیار کرواکے ایسے لڑکے اور لڑکیوں کے نام منسوب کرواکے بھیجے جائیں گے۔جن کی شادی کا کوئی سبب نہیں بن پارہا۔ جس میں ایک نقش سورہ البقرہ کا جادو کے بداثرات کو جڑ سے ختم کرنے اور بندش کے توڑ کا ہوگا۔اور دوسرا نقش سورہ المزمل کا نیک رشتہ پانے کے لئے ہوگا۔

نقش کا ہدیہ
دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188